تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھا پائی کرنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھا پائی

وہ لڑائی جو ہاتھ اور پیر کے ساتھ کی جائے، زور آزمائی، مارکٹائی، دھینگا مشتی، دھول دھپا، مارپیٹ، لڑائی بھڑائی

ہاتھا پائی کَرانا

ہاتھا پائی کرنا (رک) کا متعدی ، جھگڑا کروانا ۔

ہاتھا پائی ہونا

دھینگا مشتی ہونا ، مارکٹائی ہونا ،کشتم کشتا ہونا ؛ دست درازی ہونا ، لَپا ڈُگی ہونا نیز نوک جھونک ہونا، چھیڑ خانی ہونا ، تکرار ہونا ؛ جھگڑا ہونا ۔

ہاتھا پائی کرنا

۱۔ لات مکے چلانا ، مارکٹائی کرنا ، دھینگا مشتی کرنا ، کشتم کشتا ہونا ۔

ہاتھا پائی کی لینا

مارکٹائی اختیار کرنا ، لَپا ڈُگی پر اُتر پڑنا ، کشتم کشتا پر آمادہ ہونا ، دھینگا مشتی پر آ جانا.

ساس بَہُو کی ہُوئی لَڑائی ، کَرے پَڑوسَن ہاتھا پائی

جگھڑا کسی کا ہو ، لَڑے کوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھا پائی کرنا کے معانیدیکھیے

ہاتھا پائی کرنا

haathaa-paa.ii karnaaहाथा-पाई करना

محاورہ

مادہ: ہاتھا

ہاتھا پائی کرنا کے اردو معانی

  • ۱۔ لات مکے چلانا ، مارکٹائی کرنا ، دھینگا مشتی کرنا ، کشتم کشتا ہونا ۔
  • ۲۔ دست درازی کرنا ، چھیڑ چھاڑ کرنا ، مرد کا عورت سے چمٹنا ۔
  • ۳۔ (مجازاً) سخت محنت کرنا ، زور آزمائی کرنا ۔

English meaning of haathaa-paa.ii karnaa

  • to scuffle, to fight

हाथा-पाई करना के हिंदी अर्थ

  • झगड़ा करना, लड़ाई करना, लात मुक्के चलाना, हाथापाई करना, (लाक्षणिक) कड़ी मेहनत करना, ज़ोर लगाना, अपनी ताकत का प्रयोग करके देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھا پائی کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھا پائی کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words